UrduSukhan Award 2010 | Ceremony held in Daska | ڈسکہ میں اردو سخن ایوارڈ ۲۰۱۰ء تقریب کا انعقاد

[ratings]


پہلا اردو سخن ایوارڈ ڈسکہ کے معروف اردو شاعر امین شاد کے مجموعہ کلام ’’اب کے موسم بڑے کمال کا ہے‘‘ کی غیر معمولی عوامی پذیرائی پر دیا گیا۔ تقریب کا انعقاد ڈسکہ میں مورخہ ۳۰ جولائی ۲۰۱۱ء کو ہوا جس میں ناصر ملک، مدیر اردو سخن ڈاٹ کام نے ایوارڈ اور انعامی رقم مبلغ ۵۰۰۰ روپے کا چیک امین شاد کو پیش کیا۔ تقریب کا احوال ناظم تقریب افتخار شاہد کے قلم سے پیش ہے۔


پہلا اردو سخن ایوارڈ پانے والے ڈسکہ کے معروف اردو شاعر امین شاد کے بارے میں معروف پنجابی شاعر محمد شبیر بلو نے ایک مضمون تحریر کیا جو قارئین اردو سخن کی خدمت میں پیش ہے۔

Leave a Reply